ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i369379-ماسک_کی_آڑ_میں_چھپ_گئیں_معصوم_مسکراہٹیں
یوں تو کورونا نے گھر سے باہر نکلنا ہی لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے دشوار بنا دیا ہے، مگر جو بچے باہر نکلتے بھی ہیں وہ ماسک لگا کر نکلنے پر مجبور ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ دل کو چھونے والی انکی معصوم مسکراہٹیں ماسک کے اندر قید ہو کر رہ گئی ہیں۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵ Asia/Tehran
  • ماسک کی آڑ میں چھپ گئیں معصوم مسکراہٹیں