جاپان، زراعت کی حفاظت اب ایسے ہوگی+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i375960-جاپان_زراعت_کی_حفاظت_اب_ایسے_ہوگی_ویڈیو
دنیا بھر میں غریب کسان اپنی لہلہاتی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ترکیبیں کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی کھڑی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۴ Asia/Tehran

دنیا بھر میں غریب کسان اپنی لہلہاتی فصل کو برباد ہونے سے بچانے کے لئے کچھ نہ کچھ ترکیبیں کرتے ہیں لیکن پھر بھی ان کی کھڑی فصلیں برباد ہو جاتی ہیں۔

غریب کسانوں کی مشکل کو دیکھتے ہوئے جاپان کے سائنسدانوں نے ایک ایسی مشین بنائی ہے جس کو دیکھ کر خطرناک سے خطرناک جانور تک فرار ہو جاتے ہیں۔