Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۴ Asia/Tehran
  • قم میں غدیر خم ۔ تصاویر

عید غدیرِ ’’قم‘‘ کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

گزشتہ چند برسوں سے ایران کے مختلف علاقوں بالخصوص قم میں واقعہ غدیر کو تازہ کرنے اور اسکے اہم پیغام کو دنیا والوں کے سامنے اجاگر کرنے کی غرض سے سنہ ۱۰ ہجری میں پیش آنے والے ’’واقعہ غدیر‘‘ کی منظر کشی کی جاتی ہے جس کا مومنین کی جانب سے اچھا استقبال ہوتا ہے۔

ٹیگس