آ جان بہار، آ کہ نہیں تاب و تواں اور...!
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i402508-آ_جان_بہار_آ_کہ_نہیں_تاب_و_تواں_اور...!
آج ۱۵ شعبان فرزند رسول اسلام، حضرت امام مہدی آخر الزماں علیہ السلام کا یوم ولادت باسعادت ہے۔ اس موقع پر بشریت کو ظلم و جور سے نجات دلانے اور عالمی سطح پر عدل و انصاف کا قیام کرنے والے الٰہی نمائندے کے منتظر سبھی متوالوں کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۹ Asia/Tehran
  • آ جان بہار، آ کہ نہیں تاب و تواں اور...!