Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔