ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i208492-ہندوستان_نے_پہلے_ٹی_ٹوئنٹی_میچ_میں_آسٹریلیا_کو_ہرا_دیا
ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کوشکست دے دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۱ Asia/Tehran
  • ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو ہرا دیا

ایڈیلیڈ میں ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے آسٹریلیا کوشکست دے دی۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ہندوستان نے مقررہ بیس اووروں میں تین وکٹوں کے نقصان پر ایک سو اٹھاسی رن بنائے ہندوستان کی طرف سے ویرات کوہلی نے شاندار نوے رن بنائے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم ایک سو اکیاون پر ہی ڈھیر ہو گئی۔ یوں ہندوستان نے یہ میچ سینتیس رنز سے جیت لیا - ہندوستان کی طرف سے اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنےوالے بومراہ نے تیئس رن کے عوض تین وکٹ لئے۔

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا -