جب بچہ مشکل میں ہو تو سب کا دماغ چلتا ہے!
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
بھالو کا ایک بچہ بلند پروازی کے نشہ میں آکر پیڑ پر چڑھ تو گیا مگر اترتے ہوئے اسے اپنے بچپنے کا احساس ہوا اور وہ نہ اتر سکا۔اسے اتارنے کے لئے اسکی ماں کو میدان میں آنا پڑا!
ٹیگس