ایران کی والی بال ٹیم عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i320968-ایران_کی_والی_بال_ٹیم_عالمی_مقابلوں_کے_کوارٹر_فائنل_میں
ایرانی قومی ساحلی والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ٹور مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران کی والی بال ٹیم عالمی مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں

ایرانی قومی ساحلی والی بال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ٹور مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق ایران کی قومی ساحلی والی بال ٹیم نے اپنے تھائی لینڈی اور جاپانی حریفوں کو شکست دے کر منعقدہ عالمی ٹور مقابلوں کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا.

عالمی ساحلی والی بال مقابلے پیر کے روز سے تھائی لینڈ کے شہر ساتون میں شروع ہوئے جس میں 16 ٹیمیں شریک ہیں.