-
ایران نے ایک اور میدان میں امریکہ کو دی شکست
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی والیبال ٹیم نے نیشنس لیگ والیبال کے تیسرے ہفتے میں اپنی پہلی جیت امریکا کی قومی والیبال ٹیم کو شکست دے کر درج کرائی۔
-
پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین چیمپئن شپ جیت لی
May ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۷پاکستان نے ترکمنستان کو ہرا کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایران کی جونیئر والی بال ٹیم کی عمدہ کارکردگی
May ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایران کی جونیئر ٹیم ایشین یوتھ والی بال چیمپئن شپ میچ میں افغانستان کی ٹیم کو 3-0 سے شکست دینے میں کامیاب رہی۔
-
ایران کی انڈر 19 بیچ والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
May ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کی انڈر نائنٹین بیچ والی بال ٹیم نے دوسری بار ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی دوسری پوزیشن
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۸ایران کی قومی والیبال ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
-
ایشین کپ والیبال میں عراق پر ایران کی فتح (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴والیبال کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کی والیبال ٹیم نے عراقی والیبال ٹیم کو تین ایک سے شکست دے دی۔
-
ایران کی انڈر 16 والی بال ٹیم ایشین چیمپئن
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰ایران کی قومی انڈر 16 والی بال ٹیم نے ازبکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے ایشین چیمپئن شپ جیت لی۔
-
ایران کی انڈر ٹوئنٹی ون والیبال ٹیم عالمی چمپیئن
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۹ایران کی ٹیم نے والیبال کے عالمی مقابلوں میں اپنے تمام حریفوں کو شکست دیتے ہوئے چمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم ایشیائی چیمپئن بن گئی
Jul ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷ایران کی قومی سٹنگ (sitting) والیبال ٹیم نے قزاقستان کو ہرا کر ایشیائی چیمپئن کا مقام اپنے نام کر لیا۔
-
بیچ والیبال ایشین مقابلے، ایران کی ٹیم کوارٹر فائنل میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۷ایران کی بیچ والیبال کی قومی ٹیم ایشین مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔