رونالڈو نے بھی گھٹنے ٹیک دئے! ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i330248-رونالڈو_نے_بھی_گھٹنے_ٹیک_دئے!_ویڈیو
فٹبال ورلڈ کپ کے دوارن،گزشتہ شب دنیا کی جانی مانی ٹیم پرتگال کے سامنے ایرانی کھلاڑیوں نے شاندار اور کم نظیر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور رونالڈو سمیت تمام پرتگالی کھلاڑیوں کی پوری کوششوں کے باوجود ایران کی فٹبال ٹیم نے انہیں جیتنے نہیں دیا۔ ایرانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اپنے ملک کے عوام کا دل تو جیتا ہی،ساتھ ہی ساتھ ایران سے عقیدت رکھنے والے دنیا کے کروڑوں فٹبال شائقین کی مسرت کے اسباب بھی فراہم کئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۵ Asia/Tehran