-
صدر پزشکیان کی سائیکل سواری کا ویڈیو وائرل+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ سرکاری افسران کے ہمراہ سائیکل چلاتے دکھائی دے رہے ہیں۔
-
ایران کی نیشنل ٹرائل سائیکلنگ
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۴ایران کی قومی ٹرائل سائیکلنگ جمعہ 10 اکتوبر کو تہران کے بوستان آب وآتش میں منعقد ہوئی ۔ ٹرائل سائنیکلنگ (Trial cycling) میں سائیکل چلانے والے کو زمین پر پیر رکھے بغیر مختلف رکاوٹوں سے عبور کرنا ہوتا ہے۔
-
ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ میں ایران کا گولڈ میڈل
Jun ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲ایشین سائیکلنگ چمپیئن شپ کے دوسرے دن ایران کی سائیکلنگ ٹیم نے ایک گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
ازبکستان کے سائیکلسٹ نے ارس ٹور سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا
May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳ازبکستان کی تاشقند ٹیم کے رکن نیکیتا ٹس ویٹکف نے مرند ارس سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جیت لیا ہے۔
-
سائیکلنگ کا شاہکار ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۹ہالیند کے ایک سائیکلسٹ نے سائیکلنگ کی دنیا میں ایک نیا شاہکار پیش کیا ہے۔دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیائی رینکنگ میں پہلے نمبر پر
Jul ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۴ایران کی قومی ماونٹین سائیکلنگ ٹیم ایشیا میں پہلی نمبر پر آگئی ہے۔
-
چین میں سائکلوں کا سیلاب ۔ تصاویر
Apr ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴چین میں کرائے پر دی جانے والی سائیکلوں کا سیلاب ان تصاویر میں دیکھیں!
-
میانمار میں سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایرانی سائیکلسٹ کی کامیابی
Feb ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۶میانمار میں سائیکلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سائیکلسٹ مہدی سہرابی نے کانسے کا تمغہ حاصل کر لیا۔
-
سائیکلنگ کی عالمی درجہ بندی میں ایران آگے آگیا
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۵ایران کے سائیکل سوار محمد دانشور عالمی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر آگئے ہیں۔
-
سائیکلینگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کو دوسرا طلائی تمغہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۱ہندوستان میں جاری سائیکلینگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کے سائیکلیسٹ محمد دانشور نے بھی طلائی تمغہ حاصل کیا ہے