پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایران کے تمغے
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i336351-پیرا_ایشیائی_مقابلوں_میں_ایران_کے_تمغے
ایران نے جکارتہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۸ Asia/Tehran
  • پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایران کے تمغے

ایران نے جکارتہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے ہیں۔

 ایرانی کھلاڑیوں نے جکارتہ میں منعقدہ 2018 پیرا ایشیائی مقابلوں کے دوسرے دن ایک سونے ایک چاندی اور 2 کانسے کے تمغے جیت لیے.

ایرانی کھلاڑیوں'یونس سیفی پور، بہزاد عزیزی، سیدعرفان حسینی اور زہرا برناکی نے جکارتہ میں ہونے والے پیرا ایشیائی ایتھلیٹکس مقابلوں میں 4 تمغے اپنے نام کر لیے.