ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی پہلی کامیابی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i354912-ایشیائی_والی_بال_چمپیئن_شپ_میں_ایران_کی_پہلی_کامیابی
ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Sep ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵ Asia/Tehran
  • ایشیائی والی بال چمپیئن شپ میں ایران کی پہلی کامیابی

ایران کی قومی والی بال ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں سری لنکا کو شکست دے دی ہے۔

تہران کے آزادی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ایران کی ٹیم نے سری لنکا کی ٹیم کو تین سیٹس میں شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
ایرانی ٹیم نے پچیس پندرہ، پچیس سترہ، اور پچیس تیئیس سے ہرادیا۔ایران کی قومی والی بال ٹیم اپنے دوسرے میں آج قطر کا مقابلہ کرے گی۔ایشیائی والی بال ٹیم کے بیسویں مقابلے تیرہ ستمبر سے تہران میں شروع ہوئے ہیں اور اکیس ستمبر تک جاری رہیں گے۔