-
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 جیسے جیسے نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہر دن ایک نیا تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیش ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پرشک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔
-
ہندوستان: "حکومت کو بے دخل کرنے کے لئے ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے"، ابھے چوٹالا کے اس بیان پر سیاسی ہنگامہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷ہندوستان میں انڈین نیشنل لوک دل کے رہنما ابھے چوٹالا نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان میں بھی نیپال اور بنگلہ دیش جیسا احتجاج ہونا چاہئے، جس کے بعد ایک سیاسی ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہے۔
-
انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں سمندری طوفان اور سیلاب سے ایک ہزار 400 سے زیادہ افراد کی موت
Dec ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں حالیہ تباہ کن سمندری طوفان اور سیلاب کے نتیجے میں ایک ہزار چار سو سے زیادہ افراد کی موت ہوچکی ہے۔
-
انڈونیشیا، تھائی لینڈ اور سری لنکا میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا، سری لنکا اور تھائی لینڈ میں تباہ کن سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 900 سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
سری لنکا میں’دِتوا‘ طوفان کے نتیجے میں 123 افراد ہلاک، 130 لاپتہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰سری لنکا میں سمندری طوفان ’دِتوا‘ کے نتیجے میں سیلاب اور زمین دھنسنے کے واقعات میں 123 افراد ہلاک اور 130 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔
-
ایران کی خواتین کبڈی ٹیم فائنل میں، 23 اکتوبر کو ہندوستان کے ساتھ ہو گا مقابلہ
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۷بحرین میں شاندار کامیابی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایران کی خواتین کبڈی ٹیم نے تھائی لینڈ کو 35–61 سے شکست دے کر فائنل میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ اب فائنل میچ جو 23 اکتوبر کو ہونے والا ہے ایران کا مقابلہ ہندوستان کے ساتھ ہو گا۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی سری لنکا کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان کے لیے روانہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۷ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سری لنکا کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد اتوار کو ہندوستان کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
دیسا نائیکے سری لنکا کے نئے صدر منتخب
Sep ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۴انورا کمارا دیسا نائیکےسری لنکا کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو 43 رنز سے ہرادیا
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۰ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔