ایران کی قومی فٹسال ٹیم تھائی لینڈ کے فائنل میں فتح حاصل کرکے تیرہویں مرتبہ ایشیائی فٹسال چیمپئن بن گئی۔
ایران کی خاتون فٹسال ٹیم نے 2022 اور 2023 میں بھی کافا فٹسال ٹورنامنٹ میں پہلا مقام حاصل کیا تھا۔
فوٹسال کے عالمی کپ میں ایران نے ازبکستان کو ایک گول سے ہرا دیا۔
عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔
فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے جمعرات کے روز دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے۔
ایرانی خاتون فٹسال کھلاڑی فرزانہ توسلی کو 2019 کی سب سے بہترین گول کیپر کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔
فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے
ایران فٹسال کی عالمی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔
ایران کی فٹسال ٹیم، عالمی درجہ بندی میں ایشیا میں بدستور پہلے مقام پر ہے۔