ایران نے عالمی روبوٹک چیمپیئن شپ جیت لی
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i358567-ایران_نے_عالمی_روبوٹک_چیمپیئن_شپ_جیت_لی
ایران کی روبوٹک ٹیم نے اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹک مقابلے جیت لیے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۹ Asia/Tehran
  • ایران نے عالمی روبوٹک چیمپیئن شپ جیت لی

ایران کی روبوٹک ٹیم نے اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹک مقابلے جیت لیے۔

اسٹونیا میں ہونے والے عالمی روبوٹ مقابلوں میں ایران سمیت دنیا کے پچاس ملکوں کی ٹیموں نے حصہ لیا ہے۔ ایران کی روبوٹک ٹیم نے فولک ریس کے تینوں مرحلوں میں اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر چیمپیئن شپ اپنے نام کرلی۔

آسٹریا اور کولمبیا کی ٹیمیں دوسرے اور تیسرے نمبر پر رہیں۔