-
ایرانی فوج کا ایک اور کارنامہ، روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ کے لئے تیار
Jan ۲۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۰مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج روبوٹکس، مصنوعی ذہانت اور الیکٹرانک جنگ سے مستفید ہو رہی ہے اور ملک کی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
ایرانی طلبہ کی روبوٹکس ٹیم دنیا میں دوسرے نمبر پر
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹ایران کی قومی روبوٹکس ٹیم نے 7 سے 17 سال کی عمر کے گروپ میں عالمی چیمپئن شپ کا رنر اپ ٹائٹل جیت لیا۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا
Aug ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء کے مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی
-
بیجنگ میں انڈر 17 ایرانی ٹیم نے روبوٹ چیلنج کپ میں سلور میڈل جیت لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۸بیجنگ میں ہونے والے روبوٹ چیلنج 2023ء مقابلوں میں ایران کی انڈر 17 تیم نے سلور میڈل جیت کر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کانفرنس (ویڈیو)
Aug ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸انسان نما روبوٹس کی پہلی پریس کا نفرنس نے سب کو حیران کردیا، روبوٹس کا کہنا ہے کہ ہم دنیا کو بہتر طریقے سے چلا سکتے ہیں۔
-
روسی خلا باز روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیاب
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں تعینات دو روسی خلابازوں نے اسپیس اسٹیشن کے بیرونی حصے پر چند گھنٹوں کی کارروائی کے بعد ایک روبوٹک آرم نصب کرنے میں کامیابی حاصل کی۔
-
اب روبوٹ بھی ہنسا کریں گے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۷اب لطیفوں پر روبوٹ بھی ہنسا کریں گے۔
-
دنیا کا سب سے چھوٹا روبوٹ!!!+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲سائنس دانوں نے ایک روبوٹ کی نقاب کشائی جو پسو سے بھی چھوٹا ہے۔
-
ترکی میں منعقدہ مقابلوں میں ایرانی طالبہ کو پہلی پوزیشن
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴ایران کے صوبہ چہارمحال وبختیاری سے تعلق رکھنے والی طالبہ نے ترکی میں روبوٹکس اور مکینکس کے عالمی مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔