ڈیف ریسلنگ کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں
https://urdu.sahartv.ir/news/sports-i389083-ڈیف_ریسلنگ_کے_عالمی_مقابلے_میں_ایران_کے_تین_پہلوان_فائنل_میں
ترکی میں ڈیف ریسلنگ یا سماعتوں سے محروم پہلوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے ہیں
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۹ Asia/Tehran
  • ڈیف ریسلنگ کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین  پہلوان فائنل میں

ترکی میں ڈیف ریسلنگ یا سماعتوں سے محروم پہلوانوں کی کشتی کے عالمی مقابلے میں ایران کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے ہیں

گریکو رومن کشتی کے عالمی مقابلے اتوار سے ترکی کے شہر استنبول میں میں شروع ہوئے ہیں جن میں پچپن کلوگرام سے لے کر ایک سو تیس کلوگرام  تک کے  مختلف وزن کے پہلوان زور آزمائی کررہے ہیں - ابتدائی راؤنڈ کے مقابلوں میں ایران کے ڈیف پہلوانوں صادق ابوالوفائی مہدی بخشی اور اصغرکریمی نے اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا - جبکہ تین دیگر ایرانی پہلوان سیمی فائنل تک ہی پہنچ سکے۔

 ہمارا فیس بک پیج لائک کریں 

ہمیں انسٹاگرام پر فالو کریں 

ہمیں ٹویٹر پر فالو کريں