-
پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۴پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے فلسطینیوں کے لیے اپنے ملک کے عوام، حکومت اور پارلیمنٹ کی غیر متزلزل حمایت پر زور دیتے ہوئےغاصب صیہونی حکومت سے بیزاری کا اظہار کیا ہے۔
-
ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد مظاہروں کا دائرہ پھیل گيا
Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷ترکیہ میں اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پھیل رہا ہے دریں اثناء امام اوغلو نے باضابطہ طور پر صدارتی امیدوار ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔
-
ترکیہ: ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۲ترکیہ میں استنبول شہر کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے امام اوغلو کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو گرفتار کر لیا گيا
Mar ۱۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۳استنبول کے میئر اور اردوغان کے انتخاباتی حریف اکرم امام اوغلو کو آج صبح مالی بدعنوانی اور دہشت گرد گروہوں کے ساتھ رابطے کا الزام عائد کرکے گرفتار کر لیا گيا
-
ترکیہ: ٹرمپ کے منصوبے کے خلاف استنبول میں مظاہرے + ویڈیو
Feb ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵امریکی صدر ٹرمپ کے غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی منصوبے کے خلاف ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں بڑی تعداد میں عوام نے مظاہرے کئے۔
-
مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۶فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں دنیا کے مختلف ملکوں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ایرانی صدر: مغرب کو اسرائیل کی فکر ہے اس کو غزہ اور فلسطین کی فکر کیوں نہیں ہے؟
Sep ۱۶, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۶صدرایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنی پہلی پریس کانفرنس میں غزہ کی جنگ اور فلسطین کے حوالے سے امریکا اور یورپ کی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسرائیل کی اتنی فکر ہے لیکن غزہ کے مظلوم فلسطینی عوام کی کوئی فکر نہیں ہے۔
-
دنیا کے مختلف شہروں میں غزہ کی استقامت کے عنوان شروع ہوا کمپین
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۰دنیا کے محتلف شہروں میں مختلف ملکوں کے شہریوں کی شمولیت سے غزہ کی استقامت کے عنوان سے کمپین چلائی گئی ۔
-
دنیا غزہ میں اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں بدترین قتل عام کا مشاہدہ کر رہی ہے: اسحاق ڈار
Jun ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۵پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت ایک غیر معمولی سانحہ ہے جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔
-
غزہ کے مسئلے پر ترکیہ میں او آئی سی کا اجلاس (ویڈیو)
Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۱غزہ کے بارے میں اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے وزرائے اطلاعات و نشریات کا ہنگامی اجلاس ترکیہ کے استنبول شہر میں شروع ہو گيا۔