-
آئی اے ای اے کے سربراه کی رپورٹ پر ایران کا شدید ردعمل
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ حقیقت سے عاری
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۵آئي اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کا بیان حقیقت پر مبنی نہیں ہے: ایرانی مندوب کا اعلان
-
ایران کو ایٹمی پروگرام کو فروغ دینے کا حق ہے: گروسی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ نے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کو توسیع دینے کے حق پر زور دیا ہے۔
-
ڈیٹا محفوظ رکھنے کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۴ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل نے آئی اے ای اے کے ساتھ ہونے والے سہ ماہی معاہدے میں ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
-
ایران کے ترجمان وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات اور جوہری توانائی سمیت متعدد اہم مسائل پر تبصرہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران علاقے کے سبھی ملکوں منجملہ سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات اور علاقائی تعاون میں ریاض کی شراکت کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
آئی اے ای اے کی ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق ختم
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۱ایران کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے کو اب ایٹمی تنصیبات کے فوٹیج تک رسائی کا حق حاصل نہیں۔
-
تہران کے ساتھ سمجھوتے کی مدت میں توسیع کے بارے میں صلاح و مشورہ کر رہے ہیں : آئی اے ای اے
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کے حکام کے ساتھ تہران اور ایجنسی کے درمیان تین ماہ تک کے تعاون کے سمجھوتے کی مدت میں توسیع پر صلاح و مشورہ کررہی ہے -
-
ایران کی نطنز ایٹمی سائٹ میں یورے نیئم کی افزودگی ترسٹھ فیصد تک پہنچ گئی ہے : آئی اے ای اے
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۸ایران کی نطنز ایٹمی تنصیبات میں یورے نیئم کی افزودگی ترسٹھ فیصد تک پہنچ گئی ہے-
-
یورینیم افزودگی کے طریقہ کار میں تبدیلی طے شدہ پروگرام کا حصہ ہے، ایران
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے میں ایران کے مستقل مندوب نے آئی اے ای اے کی نئی رپورٹ کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ساٹھ فی صد یورینیم افزودہ بنانے کے طریقہ کارمیں تبدیلی پہلے سے طے شدہ پروگرام کے مطابق ہے۔
-
عالمی معائنہ کاروں کی مسلسل موجودگی، ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کے قتل پر کیونکر منتج ہوئی ہے؟ آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر کے نام ایرانی طلبہ کا کھلا خط
Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۸ایران میں بسیج دانشجوئی یا رضاکار طلبا تنظیموں کے نام سے موسوم ایک ہزار چھے طلبا تنظیموں نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے نام کھلے خط میں کہا ہے کہ نطنز کی ایٹمی تنصیابات میں تخریب کاری کی اولین ذمہ داری اس عالمی ادارے پر عائد ہوتی ہے۔