-
آئی اے ای اے ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق کا ذمہ دار ادارہ
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے کہا ہے کہ تہران اور عالمی برادری صرف آئی اے ای اے کو ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق و تائید کا ذمہ دار ادارہ سمجھتی ہے۔
-
یوکیا امانو کی صدر مملکت حسن روحانی سے ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۸فوٹو گیلری
-
آئی اے ای اے کی غیرجانیداری پر تاکید
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
یوکیا آمانو اور علی اکبر صالحی کی ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا آمانو نے تہران میں ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کا غیر قانونی مطالبہ مسترد
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ترجمان نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا موضوع ہمیشہ کے لئے ختم ہو چکا ہے۔
-
ایجنسی کو ایران کے فوجی مراکز کا معائنہ کرنے کا حق نہیں ہے، روس
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۳روس نے کہا ہے کہ ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کو ایران کے فوجی مراکزکا معائنہ کرنےکا حق نہیں ہے۔
-
شمالی کوریا تیزی سے نیوکلیائی ہتھیاروں کی سمت گامزن
Sep ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی کے سربراہ یوکیا امانو نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بڑی تیزی سے نیوکلیائی ہتھیاروں تیار کرکے دنیا کے لئے خطر پیدا کردیا ہے۔
-
آئی اے ای اے کے سالانہ اجلاس سے خطاب
Sep ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
فوجی رازوں تک رسائی کا حق کسی کو نہیں، ایران
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۳ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تحت عالمی معائنہ کاری کا کوئی بھی عمل ایران کے فوجی رازوں تک رسائی کا بہانہ نہیں بن سکتا۔
-
امریکی اقدامات ایٹمی معاہدے کی روح اور متن کے منافی ہیں
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب نے امریکی اقدامات کو جامع ایٹمی معاہدے کے منافی قرار دیا ہے۔