-
آئی اے ای اے نے ایران کے خلاف امریکی دعوی مسترد کردیا
Sep ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۴جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے سربراہ یوکیا آمانو نے ایران کی جانب سے جامع ایٹمی معاہدے کی پابندی کیے جانے کی ایک بار پھر تصدیق کی ہے۔
-
امت اسلامیہ اٹھ کھڑی ہو، عالمی اداروں سے کوئی امید نہیں
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اداروں سے کوئی امید نہیں ہے اس لئے امت اسلامیہ کو چاہئے کہ وہ میانمار کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج اور انتہا پسندبودھسٹوں کے وحشیانہ حملوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہو-
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ
Aug ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۶:۲۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
آئی اے ای اے پر امریکا کے ممکنہ دباؤ کی بابت ایران کا انتباہ
Aug ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر امریکا کے دباؤ کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ، ایٹمی معاہدے کے منافی
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۵ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آئی اے ای اے پر امریکی دباؤ کو جامع ایٹمی معاہدے کے متن اور اس کی روح کے منافی قرار دیا ہے۔
-
امریکہ مشترکہ جامع ایکشن پلان کی پابندی کرے: ایران
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۱ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے مندوب نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل کرنا چاہئے۔
-
آئی اے ای کے بورڈ آف گورنزز کا اجلاس شروع ہوگیا
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے کے بورڈ آف گورنرز کا گرمائی اجلاس ویانا میں شروع ہوگیا ہے۔
-
ایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں کی تصدیق
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۸جوہری توانائی کے عالمی ادارے نے ایک بار پھر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران کی ایٹمی سرگرمیان جامع ایٹمی معاہدے کے مطابق انجام پا رہی ہیں۔
-
ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے
Jun ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۴ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی معاہدے کے مطابق جاری ہے اور ایران جوہری معاہدے کی مکمل پاسداری کر رہا ہے۔