-
ہندوستان: اترپردیش میں دو بھیانک حادثے، 12 ہلاک
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ہونے والے دو الگ الگ حادثوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳فلسطین کی مقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے زیرقبضہ شہر اشدود میں واقع ایک صنعتی لیباریٹری میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
دہلی میں بھیانک آتشزدگی
Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ، بھاگی رتھ پیلس میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی۔
-
مقبوضہ فلسطین: بجلی سپلائی سینٹر میں خوفناک دھماکہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں واقع ہدرا شہر کے بڑے پاوراسٹیشن میں زور دار دھماکہ ہوا ہے
-
چین کی فیکٹری میں لگی بھیانک آگ، 36 افراد ہلاک (ویڈیو)
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱چین کے وسطی صوبے ہینان (Henan) کی ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 36 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
سلیمانیہ کے واقعے پر ایران کی عراق کو تعزیت
Nov ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۴ایران کی وزرات خارجہ نے سلیمانیہ میں گیس دھماکے میں جانی مالی نقصان پر عراقی حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
غزہ کی ایک عمارت میں آگ لگی، 21 جاں بحق، سوگ کا اعلان
Nov ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۶فلسطینی خبر رساں ذرائع نے غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ کیمپ کے رہائشی کمپلیکس میں آتشزدگی کے نتیجے میں 21 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
بغداد ایئرپورٹ 48 گھنٹے کے دوران دوسری بار آگ کی لیٹ میں
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳بغداد کے بین الاقوامی ایئرپورٹ میں ایک بار پھر آگ لگ گئی۔
-
کشمیر میں آتشزدگی کا واقعہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۰سرینگر کے پائین شہر میں ہولناک آتشزدگی سے کم سے کم دو مکان جل کر راکھ ہوگئے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے دراس کی جامع مسجد میں بھیانک آتش زدگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل ضلع کے دراس علاقے میں واقع مرکزی جامع مسجد میں بھیانک آگ لگنے سے اس کا زیادہ تر حصہ تباہ ہوگیا۔