SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آتش زدگی

  • پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

    پاکستان میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، مختلف اسپتالوں میں آپریشن ملتوی

    Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۹

    پاکستان میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے جبکہ گزشتہ شب مکمل طور پر بجلی کی بحالی پر مبنی حکومتی دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔

  • تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش

    تل ابیب میں ایک اور فیکٹری نذر آتش

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹

    تل ابیب کے مضافات میں واقع ایک فیکٹری نذر آتش ہوگئی۔

  • مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی

    مقبوضہ فلسطین: تعلیمی مرکز میں آتشزدگی

    Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸

    مقبوضہ فلسطین کے علاقے بیتار ایلیت میں ایک تعلیمی مرکز میں آتشزدگی کی خبر ملی ہے۔

  • استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)

    استنبول شہر کے تجارتی مرکز میں لگی بھیانک آگ (ویڈیو)

    Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸

    ترکیہ کے شہر استنبول کے ایک تجارتی مرکز میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی تھی جسے مقامی ذرائع کے مطابق مہار کر لیا گیا۔ اس واقعے میں کسی قسم کے ممکنہ جانی نقصان کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔

  • فرانس، لیون میں آتشزدگی میں 10 افراد کی ہلاکت

    فرانس، لیون میں آتشزدگی میں 10 افراد کی ہلاکت

    Dec ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹

    فرانس کے شہر لیون میں سات منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس ہو گئی ہے۔

  • کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو

    کربلا، ایک گودام میں لگی بھیانک آگ۔ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۹

    موصولہ رپورٹ کے مطابق کربلا کی العلقمی روڈ پر واقع اشیائے خورد و نوش کے ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی۔ بتایا جاتا ہے کہ اس گودام میں چار افراد آگ کے درمیان پھنس کر رہ گئے جنہیں بچانے اور آگ بجھانے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ ابھی تک اس واقعے کی مزید تفصیلات موصول نہیں ہو پائی ہیں۔

  • ہندوستان: اترپردیش میں دو بھیانک حادثے، 12 ہلاک

    ہندوستان: اترپردیش میں دو بھیانک حادثے، 12 ہلاک

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں ہونے والے دو الگ الگ حادثوں میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش

    مقبوضہ فلسطین؛ صیہونی حکومت کا ایک اور صنعتی لیب نذر آتش

    Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳

    فلسطین کی مقبوضہ سرزمینوں میں صیہونیوں کے زیرقبضہ شہر اشدود میں واقع ایک صنعتی لیباریٹری میں دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔

  • دہلی میں بھیانک آتشزدگی

    دہلی میں بھیانک آتشزدگی

    Nov ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳

    دہلی کی سب سے بڑی الیکٹرانک مارکیٹ، بھاگی رتھ پیلس میں جمعرات کی رات آگ لگ گئی۔

  • مقبوضہ فلسطین: بجلی سپلائی سینٹر میں خوفناک دھماکہ

    مقبوضہ فلسطین: بجلی سپلائی سینٹر میں خوفناک دھماکہ

    Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۸

    مقبوضہ فلسطینی سرزمینوں میں واقع ہدرا شہر کے بڑے پاوراسٹیشن میں زور دار دھماکہ ہوا ہے

Show More
خاص خبریں
  • عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    عالمی کشتی چیمپین شپ، ایرانی پہلوانوں نے پہلے ہی دن چار میڈل جیت لیے

    ۲ hours ago
  • ایران نے امریکا کا ایک اور ڈرون مار گرایا

  • الخلیل پر صیہونی حملہ امریکی حمایت سے انجام پانے والی سازش کا حصہ: ممتاز فلسطینی مبصر

  • آبنائے ہرمز اب کبھی ماضی کی حالت پر واپس نہیں ہوگی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ایران کے خلاف جارحیت کے بارے میں یورپ کا موقف متضاد اور غیر ذمہ دارانہ: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS