جنگ جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i373510-جنگ_جس_میں_ڈرون_طیاروں_کا_کردار_اہم_ہے_ویڈیو
جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲ Asia/Tehran

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جنگ اور جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے اور دونوں ہی ملک ایک دوسرے کو زیادہ نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہیں۔

جمہوریہ آذربائیجان اور آرمینیا کے فوجی ایک دوسرے کے خلاف زیادہ سے زیادہ ڈرون طیاروں کا استعمال کر رہے ہیں۔ 

جمہوریہ آذربائیجان کی جانب سے جاری زیادہ تر ویڈیو میں ڈرون حملے دکھائے جا رہے ہیں۔ 

اس جنگ کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ وہ جنگ ہے جس میں ڈرون طیاروں کا کردار اہم ہے۔