-
بحرین میں موساد کی موجودگی پر الوفاق پارٹی کا سخت بیان
Feb ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
آل خلیفہ کی حکومت کمزور ہو گئی
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸بحرین میں 14 فروری کے اتحاد کے سیاسی دفتر کے صدر نے آل خلیفہ حکومت کے کمزور ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اب ماضی کی نسبت بحرینی حکومت کے مخالفین کی پوزیشن پہلے سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔
-
صیہونی وزیر اعظم کے دوره منامہ کے خلاف مظاہرے
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
آل خلیفہ کی سرنگونی تک بحرینی عوام کی حمایت کریں گے: عراقی تنظیم
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱عراق کی نجباء تحریک نے بحرین کی تاناشاہ آل خلیفہ حکومت کی سرنگونی تک بحرینی قوم کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
-
بحرین میں عوامی تحریک کی چودہویں سالگرہ پر عوام سڑکوں پر، متعدد گرفتار
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۲بحرین میں فروری 2011 کو آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے شروع ہوئے مظاہروں کی چودہویں سالگرہ پر ایک بار پھر عوام نے سڑکوں پر نکل جمہوریت اور آزادی کا اپنا مطالبہ دہرایا۔
-
بحرین میں سیاسی اصلاحات کے لئے تحریک جاری رکهنے پر زور
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
پرامن مطالبات کا سلسلہ جاری رہے گا، بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ کا اعلان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱بحرین کی جمعیت الوفاق کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ مطالبات کے حصول تک پرامن مظاہروں کا سلسلہ جاری رہے گا۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آل خلیفہ کی جابرانہ پالیسیوں کے خلاف اور قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا احتجاج
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بحرینی عوام نے ایک بار پھر مظاہرہ کر کے اس ملک کے سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کا مظاہرہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵بحرین کے عوام نے آل خلیفہ کی تانشاہ حکومت کی جیلوں میں قید سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرے کئے ہیں۔