-
یمن کی جنگ اور سعودی عرب کی معاشی زبوں حالی
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
یمن، یکطرفہ جنگ بندی کا مذاق + ویڈیو
May ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸یمن کی عوام تحریک انصار اللہ کے ترجمان اور سینئر مذاکرات کار محمد عبد السلام نے ٹویٹ کر کہا کہ جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر صوبہ البیضاء کے علاقے عفار میں عوامی مفادات اور ان کی پرائیویٹ گاڑیوں کو نشانہ بنایا۔
-
یمن، دوا و غذا کے گودام پر آل سعود کی بمباری ۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ہفتے کی صبح قبیلۂ آل سعود کے جنگی طیاروں نے یمن کے البیضاء علاقے میں دوا و غذا کے ایک گودام پر بمباری کی۔ العفار نامی کسٹم کے اس مرکز میں غذائی اشیاء اور ادویات کے حامل بہت سے ٹرک حملے کے وقت موجود تھے۔ سعودی عرب کے اس حملے میں متعدد یمنی شہری شہید و زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمن کی تحریک انصار اللہ نے آل سعود کے اس اقدام کو ایک جنگی جرم قرار دیا ہے۔ پانچ سال سے جاری سعودی جارحیت کے نتیجے میں یمن کو شدید طور پر دوا اور غذا کی قلت کا سامنا ہے۔
-
بڑھتی جا رہی ہیں آل سعود کی گستاخیاں ۔ ویڈیو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸سعودی عرب کے ایک دریدہ دہن مصنف نے فلسطین اور فلسطینیوں کے بارے میں جم کر گستاخیاں کی ہیں۔ اس ویڈیو نے سعودی حقیقت و ماہیت کو آشکار کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کے حریت پسندوں کے دلوں کو بھی خاصی ٹھیس پہونچائی ہے۔
-
سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۳امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
تیل کی کم ہوتی قیمتوں نے سعودی عرب کو فقیر بنا دیا، قرض لینے پر مجبور
Apr ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۳تیل کی گرتی قیمتوں کے بحران سے بچنے کے لئے سعودی عرب اربوں ڈالر قرض لینے پر مجبور ہے۔
-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کا حملہ ناکام
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے امریکی حماقت کا اعتراف کیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۰امریکی صدر نے مغربی ایشیا کے ملکوں میں واشنگٹن کے ذریعے آٹھ ٹریلین ڈالر خرچ کئے جانے کو احمقانہ اقدام قرار دیا ہے
-
سعودی شہزادے کا خواب پورا کرنے کے لئے پورا گاؤں برباد کر دیا گیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے ولیعہد محمد بن سلمان کے نیوم منصوبے کے لئے ایک گاؤں خالی کروانے کی کوشش کے تحت عبد الرحمن الحویطی نامی ایک مقامی باشندے کو قتل کر دیا اور اس کے قبیلے کے 8 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔