-
یمن، مغربی ممالک کا دوغلا پن، جنگ بندی کی اپیل بھی اسلحے کی فروخت بھی
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سیکٹر کی جانب سے سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
خاشقجی کے قتل کی نئی تفصیلات
Apr ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳ترکی نے سعودی حکومت کی پالیسیوں کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں نئی تفصیلات سے پردہ اٹھایا ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی اتحاد کے حملوں کو ناکام بنا دیا، 52 ہلاک یا زخمی
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۰یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ملک کے جنوبی علاقے باب غلق میں سعودی اتحاد کے فوجیوں کی پیشرفت روک دی اور انہیں کاری ضرب لگائی ہے۔
-
کورونا کی زد پر سعودی عرب، مبتلا افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۱سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے حملوں میں متعدد یمنی خواتین اور بچے شہید
Apr ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد نے اپنی ہی اعلان کردہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمن کے خلاف تیس سے زائد بار فضائی حملے کیے ہیں۔
-
اقوام متحدہ، امریکہ و آل سعود کے چنگل میں۔ کارٹون
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱پانچ سالہ سعودی جارحیت کے نتیجے میں رونما ہونے والا انسانی المیہ ایک طرف اور کورونا وائرس کے باعث پیدا ہو جانے والے خطرات دوسری طرف اور اس کے ساتھ ساتھ فوری جنگ بندی کے تعلق سے اقوام متحدہ اور متعدد ممالک کا مطالبہ، مگر آل سعود تمام تر ڈھٹائی کے ساتھ یمن پر بمباری میں مصروف ہے اور اُس کا گرو امریکہ بھی خاموش تماشائی بنا ہوا ہے اور اقوام متحدہ ہے جس کے بس میں سوائے بیان بازی کے اور کچھ نہیں ہے۔
-
یمنی فوج نے سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام بنا دی
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ مآرب اور الجوف میں سعودی جنگی اتحاد کی پیشقدمی ناکام دی ہے۔
-
آل سعود یمن میں لڑنے والوں کو تنخواہ نہیں دے رہی
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۵سعودی عرب کی جنوبی سرحدوں پر تعینات، سعودی فوجی اتحاد کے آلہ کاروں نے آل سعود حکومت کی جانب سے تنخواہ نہ ملنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
سعودی حملوں اور یمنی مزاحمت کا سلسلہ جاری
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحاد کے متعدد حملوں کو پسپا کردیا گیا ہے۔
-
سعودی شہزادوں کی بڑی تعداد کورونا میں مبتلا
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۷موصولہ خریں یہ بتاتی ہیں کہ کورونا وائرس سعودی عرب کے شاہی خاندان میں وسیع پیمانے پر پھیل گیا ہے ۔