SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

آل سعود

  • سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف

    سعودی عرب نے ایران کے آگے گھٹنے ٹیکے، صیہونی ویب سائٹ کا نیا انکشاف

    Aug ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷

    صیہونی ویب سائٹ دبکا نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ اپنے خفیہ رابطے بڑھا دیئے ہیں اور سعودی ولیعہد پوری سنجیدگی کے ساتھ تہران سے مذاکرات کے موضوع کا جائزہ لے رہے ہیں ۔

  • متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن ختم ہوچکی ہے

    متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن ختم ہوچکی ہے

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۲

    ابوظہبی کے ولیعہد کے سابق مشیر اور سخت گیر موقف رکھنے والے عبدالخالق عبداللہ نے سوشل میڈیا میں اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے لئے جنگ یمن اب ختم ہوگئی ہے۔

  • یمنی فوج کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    یمنی فوج کے ہاتھوں جارح سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ تباہ

    Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ سسٹم نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں جارح سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • سعودی اتحاد کے فوجیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش

    سعودی اتحاد کے فوجیوں پر میزائلوں اور راکٹوں کی بارش

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۸

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے شہر جیزان کے علاقے جبل النار میں سعودی فوجی اتحاد کے بڑے گروپ پر میزائلوں اور راکٹوں سے حملہ کرکے بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے۔

  • آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو

    آل سعود کا درد سر بڑھا،یمن کا برکان ۳ ہوا تیار ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۹

    یمنی فوج نے حال ہی میں برکان کلاس کے جدید ترین بیلسٹک میزائل ’’برکان ۳‘‘ کی رونمائی کی ہے۔یمنی افواج کے ترجمان یحییٰ السریع کے بقول چند روز قبل سعودی عرب کے علاقے دمام میں فوجی ٹھکانے کو اسی جدید میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ پیشرفتہ یمنی میزائل لمبی دوری تک مار کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور جارح ممالک کے لئے ایک بڑا درد سر شمار ہوتا ہے۔

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحرینی حکومت کی مذمت

    بحرینی حکومت کی مذمت

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۰۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے جوابی حملے

    یمن کے جوابی حملے

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • یمن کے لئے صرف بم ہیں آل سعود کے پاس! ۔ کارٹون

    یمن کے لئے صرف بم ہیں آل سعود کے پاس! ۔ کارٹون

    Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸

    یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا اور اس دوران یمنی عوام پر مصائب و آلام کے پہاڑ ٹوٹے ہیں۔ مگر امریکہ کے چہیتے قبیلہ آل سعود نے ان چار برسوں میں یمن پر بم برسانے کے علاوہ اور کچھ نہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

    ۳۳ minutes ago
  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

  • ہندوستان: ریاست بہار میں اردو، فارسی اور عربی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک

  • ایرانی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی کی طرف سے سپاہ پاسداران کی مکمل حمایت کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS