یمن کے لئے صرف بم ہیں آل سعود کے پاس! ۔ کارٹون
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i352738-یمن_کے_لئے_صرف_بم_ہیں_آل_سعود_کے_پاس!_کارٹون
یمن میں جاری آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کو چار سال سے زائد کا عرصہ گزر گیا اور اس دوران یمنی عوام پر مصائب و آلام کے پہاڑ ٹوٹے ہیں۔ مگر امریکہ کے چہیتے قبیلہ آل سعود نے ان چار برسوں میں یمن پر بم برسانے کے علاوہ اور کچھ نہ کیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran
  • یمن کے لئے صرف بم ہیں آل سعود کے پاس! ۔ کارٹون