-
سعودی عرب میں شیعہ نوجوان شہید
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۶سعودی سیکورٹی فورس کے حملے میں زخمی ہونے والا ایک شیعہ نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا۔
-
امریکہ سے صحافی خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ پر عمل کرنے کا مطالبہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۰۷اقوام متحدہ کی جانب سے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پرمتعین نمائندہ تفتیش کار ایگنیس کیلمارڈ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خاشقجی کے قتل پر مرتب کی گئی رپورٹ کی سفارشات پر عمل کرے۔
-
یمنی فوج کا حملہ، درجنوں سعودی فوجی ہلاک اور زخمی
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۸یمنی افواج کے جوابی میزائلی حملے میں جنوبی سعودی عرب میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ جارح اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر مارٹر گولے داغے ہیں۔
-
سعودی بادشاہ کی بیٹی کو فرانس میں سزا
Jul ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳فرانس کی ایک عدالت نے سعودی بادشاہ کی بیٹی اور ولیعہد بن سلمان کی بہن حسنہ بنت سلمان کو اپنے ایک ملازم کو زد وکوب کرانے کے جرم میں چھے ماہ قید کی معطل سزا سنائی ہے۔
-
سعودی عرب میں موت کی سزاؤں میں اضافہ
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۰رواں سال کے پہلے چھے ماہ کے دوران سعودی عرب میں سزائے موت دیئے جانے کی تعداد میں دو گنا اضافہ ہوگیا ہے۔
-
یمن نے اپنی طاقت دنیا کو دکھائی ۔ ویڈیو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۹یمن کے دارالحکومت صنعا میں ملک ہی میں تیار شدہ جدید ترین فوجی مصنوعات کی نمائش لگائی گئی۔شہید صماد سے موسوم اس نمائش میں قدس 1 بیلسٹک میزائل، صماد ۳، صماد 1 اور قاصد 2k ڈرونز سمیت متعدد ڈرون اور میزائلوں کی رونمائی کی گئی.دو ہزار پندرہ سے سعودی اتحاد کی جنگ کا سامنا کر رہے یمنی عوام اور مجاہدین تمام تر اقتصادی، معیشتی اور طبی مشکلات کے باوجود اپنی فوجی و دفاعی ترقی کے سفر کو جاری رکھے ہوئے ہیں جس نے جارح آل سعود کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔
-
یمنی فوج کے جدید ڈرون طیاروں اور میزائل کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۵یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے چیئرمین کی موجودگی میں یمنی فوج کے جدید قسم کے دفاعی سازوسامان کی رونمائی ہوئی۔
-
یمنی فوج کے حملوں کے بعد ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں کی پروازیں بند
Jul ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۲یمنی افواج نے ایک بار پھر اپنے ڈرون حملوں سے جنوبی سعودی عرب کے ابہا اور جیزان ہوائی اڈوں پر پروازوں کی آمد ورفت معطل کردی۔ اسی کے ساتھ سعودی فوجی مراکز پریمن کے میزائلی حملوں میں درجنوں فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
چنے چبوادئے ہیں مظلوم نے ظالم کو! ۔ کارٹون
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دو ہزار پندرہ سے یمن کے مظلوم عوام خونخوار بدو قبیلے، آل سعود کی مسلط کردہ جنگ کا مقابلہ کر رہے ہیں اور اب انہوں نے دفاعی پوزیشن سے نکل کر حملہ کی اسٹریٹیجی پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے جس کے تحت آئے دن وہ سعودی سرحدوں کے اندر آل سعود کے فوجی اور اہم مراکز کو نشانہ بنا رہے ہیں۔اُدھر سعودی قببیلے کو بھی اپنے بیان کردہ کسی بھی مقصد میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔
-
جدہ میں میوزیک فیسٹیول میں امریکی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام کی برہمی
Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹جدہ میں ہونے والے میوزیک فیسٹیول میں امریکہ کی خاتون سنگر کی شرکت پر سعودی عوام اور سوشل میڈیا کے صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔