-
یمن کے جوابی حملے
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا اگلا ہدف کیا ہے؟ + مقالہ
Jun ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے سعودی عرب کے اہم ٹھکانوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد، اس تحریک کو بھی ایران کی حمایت یافتہ حزب اللہ کی طرح کی اہم سمجھا جا سکتا ہے ۔
-
سعودی عرب اور امارات اپنے شہریوں کی جاسوسی کر رہے ہیں، اقوام متحدہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۹اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک پرائیوسی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں مصروف ہیں۔
-
جنوبی سعودی عرب میں بجلی گھر پر یمنی فوج کا میزائل حملہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۸یمن نے جنوبی سعودی عرب میں ایک پاور ہاؤس کو اپنے میزائلی حملے کا نشانہ بنایا ہے ۔ اسی کے ساتھ سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے مختلف فوجی اہداف کے خلاف یمن کی تازہ جوابی کارروائیوں میں درجنوں جارح فوجی ہلاک ہوگئے ۔
-
بن سلمان کے خلاف پختہ ثبوت ملے ہیں:اقوام متحدہ
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷جمال خاشقجی قتل کیس کی تحقیقات کرنے والے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا ہے کہ قتل میں سعودی حکام کے کردار کے تعلق سے انہیں پختہ ثبوت ملے ہیں۔
-
سعودی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۲یمنی فوج کے ڈرون طیاروں نے ایک بار پھر سعودی عرب کے جنوبی شہر ابہا کے ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا
Jun ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۲سعودی عرب کے سب سے کمسن سیاسی قیدی کو بارہ سال قید کی سزا سنائی جارہی ہے۔
-
آل سعود کی پسپائی،مرتجی کو سزائے موت نہیں دی جائے گی
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷ایک سعودی عہدے دار نے دعوا کیا ہے کہ مرتجی قریریص جو سعودی عرب میں سب سے کمسن قیدی شمار ہوتا ہے،اسے موت کی سزا نہیں دی جائے گی تاہم وہ 2022 تک جیل ہی میں قید رہے گا۔
-
سعودی عرب میں بڑی جنگ کی دستک
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵یمن کی تحریک انصار اللہ کی سیاسی کونسل کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ بڑی جنگ کا وقت نزدیک ہے-
-
یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل کو ہیک کیا! ۔ ویڈیو
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۷یمنی مجاہدوں نے سعودی چینل الاخباریہ کی نشریات کو اپنے کنٹرول میں کر کے اس کے لائیو پروگرام کے دوران، سعودی فوجیوں پر ہونے والے اپنے تباہ کن حملات کی ویڈیوز نشر کیں! رپورٹ کے مطابق یہ کام تحریک انصار اللہ نے انجام دیا۔