-
یمن کے ساحلی شہر الحدیده پر سعودی جارحیت
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے میں یمنی شہریوں کا جانی نقصان
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۰یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا نے کہ مغربی یمن میں الحدیدہ بندرگاہ کے شمالی علاقے پر سعودی اتحاد کے ڈرون طیاروں کے حملے میں یمن کے کم از کم سات عام شری شہید ہو گئے۔
-
سلامتی کونسل نے یمن میں جنگ بندی کے نگراں کمیشن کی منظوری دے دی
Jan ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے مغربی ساحلی صوبے الحدیدہ میں فائربندی کی نگرانی کے لئے کمیشن کی منظوری کی قرار داد پاس کردی ہے۔
-
یمنی فوج کی جوابی کارروائی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶یمنی فوج نے جارح سعودی اتحاد کی جارحیتوں کا جواب دیتے ہوئے صوبہ حجہ میں النار پہاڑیوں پرسعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانے پر زلزال ایک بیلسٹیک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد انسان دوستانہ امداد لوٹ رہاہے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی فوجیوں کے ہاتھوں یمن میں امدادی اشیا کی چوری
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶یمن سے ایسی خبریں آرہی ہیں کہ اس ملک کے مظلوم اور محصور عوام کے لئے فراہم کی جانے والی بین الاقوامی انسان دوستانہ امداد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحادی فوجی لوٹ کر لے جا رہے ہیں۔
-
آل سعود و یہود کی خفیہ ملاقات ۔ کارٹون
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۳مصری ذرائع نے خبر دی ہے کہ سعودی اور امریکی و صیہونی وفود کی خفیہ ملاقاتیں قاہرہ میں ہوئی ہیں تاکہ عنقریب صیہونی ٹولے کے سرغنہ اور سعودی ولیعہد کے درمیان ملاقات کے مقدمات فراہم کئے جا سکیں۔موجودہ قرائن سے واضح ہے کہ ایران اس ملاقات کے ایجنڈے میں شامل ہے۔
-
امریعرب کی مشترکہ کرنسی، ڈوریال!
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰نیوز ویب سائٹ alahednews.com کا ایک معنیٰ خیز خاکہ جو امریکہ و آل سعود کی آپسی قربت، ہماہنگی، یکجہتی اور یکسانیت کی جانب اشارہ ہے۔آخری چند برسوں میں ایک طرف سعودی تیل اور اس سے حاصلہ ڈالر تو دوسری طرف امریکہ کی فضول خرچی، جنگی اخراجات اور اس کا بدحال اقتصاد اور مجوعی طور پر ایک دوسرے سے بندھے مفادات، اس بات کا سبب بنے ہیں کہ قبیلۂ آل سعود اور امریکی حکام ایک ہی سکے کے دو رخ بن جائیں۔
-
یمن کے جوابی حملے
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد امن سمجھوتے اور جنگ بندی کی ناکامی کا ذمہ دار
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸جارح سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں مختلف علاقوں پر ہونے والے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا۔