-
یمن میں جازح سعودی اتحاد کے ہاتهوں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی اتحاد کی جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائیگا: علی القحوم
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۳جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن، جنگ بندی کے دوران سعودی جارحیتوں کا سلسلہ جاری، ایک شیرخوار معصوم شہید
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵یمن کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب صوبہ صعدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت اور بربریت کے نتیجے میں 10 ماہ کا شیر خوار بچہ شہید ہو گیا۔
-
یمن کی تحریک انصار الله کے سربراه کا خطاب
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا غرور اور گھمنڈ خاک میں مل گیا: انصاراللہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۵یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ حالیہ برسوں کے دوران سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا وہ غرور اور گھمنڈ ٹوٹ گیا جوامریکہ و اسرائیل کے بل بوتے پر کیا کرتے تھے
-
سعودی اتحاد نے یمن پر کلسٹر بم برسائے
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۷یمن کے سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ہے اور اس بار ممنوعہ بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۴جارح سعودی اتحاد نے مغربی یمن کے صوبے الحدیدہ میں ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کے جنگب جرائم کی مذمت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے مقبوضہ علاقوں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی مذمت
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲یمن کے پارلیمانی اراکین نے جنوبی یمن کے مقبوضہ شہروں میں سعودی اتحاد کے جرائم کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سعودی عرب میں گرفتاریوں کی مذمت
Jun ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسی انٹرنیشنل نے سعودی عرب میں گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو خودسرانہ قرار دیا ہے