-
سعودی عرب کی سر زمین اسرائیل کے حوالے
Jul ۳۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۰ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق سعودی عرب نے تبوک کے علاقے میں اپنی سرزمین کا 16 ہزار مربع کیلومیٹر کا علاقہ اسرائیل کو دیدیا تا کہ اسرائیل اس علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کا گودام بنائے اور یہاں بحری اور بری فوجی مشقیں کر سکے۔
-
دہشتگردوں کے لئے سب کچھ مگر...! ۔ کارٹون
Jul ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۹دنیا کے مختلف ممالک اورعلاقوں باالخصوص مشرق وسطیٰ میں سعودی عرب کا تخریبی اور شیطانی کردار عالمی سیاست پر نظر رکھنے والے کسی بھی منصف مزاج سے ڈھکہ چھپا نہیں رہا ہے۔ سعودی عرب نے ایک طرف دہشتگردی کو بڑھاوا دینے میں اہم کردار ادا کیا اور خطے میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کو مالی و اسلحہ جاتی حمایت فراہم کی وہیں اس نے خطے میں بدامنی اور دہشتگردی کا شکار ہوئے لوگوں بالخصوص بچوں کے لئے کسی قسم کی قابل توجہ امداد فراہم نہیں کی۔
-
یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کا حملہ
Jul ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی یزیدوں نے یمنیوں کے پانی کو نشانہ بنایا۔ تصاویر
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۵سعودی یزیدوں نے صنعا میں پانی کی سپلائی کرنے والے نیٹ ورک پر بم گرائے جس کے نتیجہ میں اس شہر کے دسیوں ہزار مکین پانی کی سخت قلت اور متعدد مشکلات سے رو برو ہو گئے۔
-
امریکی اقدام کے مقابلے پر زور
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے جوابی حملے
Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کے لئے آل سعود کا کردار! ۔ کارٹون
Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۱فلسطین کو مکمل طور سے صیہونی ریاست بنانے اور اسے صیہونی دہشتگردوں کے حوالہ کر دئے جانے میں سعودی عرب کے اہم کردار کو تاریخ کبھی فراموش نہیں کرے گی۔تاریخ اسلامی کے اس مسلمان نما بے غیرت مجرم قبیلۂ آل سعود سے امت اسلامیہ ایک دن انتقام ضرور لے گی۔
-
امریکی اسلحے کی تجارت پر اعتراض
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی جارحیت اور یمن کے جوابی حملے
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کا میزائلی دفاعی حملہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ