-
یمنی عوام سامراجی طاقتوں کے سامنے ہرگز سر نہیں جھکائیں گے
Apr ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۶یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ یمنی عوام سامراجی طاقتوں کے سامنے ہرگز سر نہیں جھکائیں گے۔
-
یمن کے الحدیدہ شہر میں یمنی عوام کا آل سعود مخالف بڑا اجتماع
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۲یمن کے دسیوں ہزار باشندوں نے الحدیدہ شہر میں بندوقیں ہاتھوں میں لے کر ایک بڑی ریلی نکالی اور سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کی۔
-
یمن میں شادی کی تقریب پر سعودی حملے کی شدید مذمت
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۳آزاد ڈاکٹروں کی تنظیم نے مغربی یمن کے صوبے حجہ میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا ہے۔
-
شہید صالح الصماد کو سید حسن نصراللہ کا خراج عقیدت
Apr ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ شہید صالح الصماد کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے انہیں ایک دلیر اورشجاع رہنما قراردیا
-
سعودی عرب میں افراتفری!!! ۔ کارٹون
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳۲۱ اپریل کی شب آل سعود کے شاہی محل میں ہونے والی زبردست فائرنگ کے بعد سعودی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ یہ فائرنگ ایک چھوٹے کھلونہ ڈرون کی وجہ سے عمل میں آئی۔جبکہ مقامی ذرائع بتاتے ہیں کہ حقیقت اس سے کہیں بڑھ کر ہے جو کچھ کہا جا رہا ہے۔غیر مصدقہ خبروں میں ایک خبر یہ بھی تھی کہ اس واقعے کے بعد ملک سلمان اور ولی عہد بن سلمان دونوں محل سے باہر نکل کر ایک فوجی چھاؤنی میں چلے گئے تھے۔
-
قضا میری تو آگئی،ظالم اب تیری باری ہے! ۔ فوٹو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۶آل سعودی نے گزشتہ روز اپنی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے یمنیوں کی ایک تقریب شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد مظلوم یمنی شہید و زخمی ہوئے۔ اسی شادی میں شریک ایک یمنی خاتون نے تسبیح ہاتھ میں لئے جام شہادت نوش کیا۔ (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
یمن،شادی پر آل سعود کا قہر! ۔ ویڈیو
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۷اس ویڈیو میں آل سعودی کی وحشیانہ اور خبیثانہ جارحیت کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس میں آل سعود کے طیاروں نے یمنیوں کی ایک شادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں 60 سے زائد شہید و زخمی ہوئے۔اس ویڈیو میں امدادی کارکن ایک کمسن بچے کو اسکے باپ کے جنازے سے الگ کرنے کی کوشش کر ہے ہیں مگر وہ ...!!! (سیعلم الذین ظلموا ای منقلب ینقلبون)
-
یمنی شہریوں پر بمباری جارح طاقتوں کی بےبسی کو ظاہرکرتی ہے
Apr ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے حملے جارح قوتوں کی بے بسی کو ظاہر کرتے ہیں-
-
سعودی شاہی محل کے قریب فائرنگ
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
آل سعود کے شاہی محل میں گولہ باری ۔ ویڈیو
Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴گزشتہ شب آل سعود کے شاہی محل میں کافی دیر تک گولیوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔اس واقعے کے بارے میں اب تک بہت سی متضاد خریں موصول ہوئی ہیں۔حقیقت کیا ہے شاید آنے والا وقت بتادے!