-
نائن الیون کے مشکوک واقعات سے متعلق خفیہ دستاویزات کو آشکار کیا جائے گا
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷امریکی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر جوبائڈن 11 ستمبر کے مشکوک واقعات کی خفیہ رپورٹ مقتولین کے ورثا کے سامنے پیش کرنے پر تیار ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لئے عراق کی کوششیں
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹عراق بغداد کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ایران اور سعودی عرب کے مابین دوجانبہ ملاقات کے لئے ماحول سازی کررہا ہے۔
-
سعودی عرب کے خلاف یمنی فورسز کا ایک اور ڈرون آپریشن
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۴عرب اتحادی افواج نے سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف آل سعود کے جارحانہ اقدامات پر انصار اللہِ یمن کا رد عمل
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۴یمن کی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جیلوں میں قید فلسطینیوں کو سنائی گئیں سزاؤں کی مذمت کی ہے۔
-
سعودی اتحاد بھی اسرائیل کے نقش قدم پر گامزن
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۷اسرائیل کی جانب سے فلسطین اور لبنان میں آئے روز جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی راہ پر گامزن رہتے ہوئے یمن کے صوبہ الحدیدہ میں سعودی اتحاد بھی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔
-
لبنان کے داخلی امور میں سعودی عرب کی مداخلت، حزب اللہ پر پھر لگایا الزام
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲سعودی عرب نے ایک بار حزب اللہ لبنان پر الزامات عائد کئے ہیں۔
-
سعودی عرب پر ڈرون حملہ
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۸یمن کی مسلح افواج نے ایک بار پھر جارح سعودی اتحاد کے حساس مراکز اور فوجی ٹھکانوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
-
مآرب میں ایک اسٹریٹیجک علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳یمن کی مسلح افواج نے مآرب کے ایک اسٹریٹیجک علاقے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی پیشقدمی، کئی علاقے دشمن سے آزاد
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
سعودی حکومت نے خواتین کی بھی جاسوسی کی، پرائیویٹ اطلاعات بھی حاصل کیں
Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۷جزیرہ عرب تھنک ٹینک نے آل سعودی حکومت کی جانب سے سعودی خواتین کارکنوں کے فون ہیک کرنے اور ان کی پيگاسس اسپائی ویئر کے ذریعے جاسوسی کرانے کی خبر دی ہے۔