-
سعودی عرب یمنی جیالوں کے سامنے پست ہو گیا۔ ویڈیوز
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۴سعودی عرب کی شب و روز جاری رہنے والی جارحیت کا جواب دیتے ہوئے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں زبردست کارروائیاں کی ہیں جس کے دوران سعودی نمکخواروں کو نہایت ذلت آمیز شکست اٹھانی پڑی۔ پیش خدمت ویڈیوز میں سعودی دشمن کی شکست اور اسکے فرار کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی افواج کے حملے
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فوج نے سعودی عرب کے اندر وسیع آپریشن کیا، 150 کیلومیٹر کا علاقہ آزاد
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۹یمنی فوج اور رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے جیزان میں وسیع آپریشن کیا جس میں سعودی اتحاد کو کاری ضرب لگی ہے۔
-
سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائی
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۲یمن کی مسلح افواج کے مرکز اطلاع رسانی نے جارح سعودی عرب میں یمن کی مسلح افواج کی برق رفتار فوجی کاروائیوں کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں یمن نے سعودی اتحاد کو بھاری نقصان پہنچانے کے علاوہ اس ملک کے کئی فوجی ٹھکانوں کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
-
ملک خالد ائربیس پر ڈرون حملہ
May ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۷سعودی اتحاد کے خلاف یمن کی مسلح افواج کی جوابی کارروائی میں شاہ خالد ائربیس کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
دہشت گرد امریکی کمانڈر کی سعودی حکام سے ملاقات، علاقے میں نیا فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹مغربی ایشیا میں امریکہ کے دہشت گرد فوجی مرکز سینٹ کام کے کمانڈر نے سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع سے ملاقات کی اور علاقے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یمنیوں نے سعودی عرب کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، پھر مار گرایا ڈرون طیارہ
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۲یمنی فوج اور رضاکار فورس نے ایک بار اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کے ایک اور ڈرون طیارے کو مار گرایا۔
-
سعودی عرب کو یمن کی بڑی دھمکی، وہاں ماریں گے جہاں سوچا بھی نہيں ہوگا
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸یمن کی قومی سالویشن حکومت کی اعلی سیاسی کونسل کے ایک رکن نے کہا ہے کہ یمن پر حملے اور محاصرے جاری رہنے کی صورت میں، سعودی اتحاد کے ٹھکانوں پر شدید حملے کئے جائیں گے۔
-
امام کعبہ پر حملے کی کوشش ناکام
May ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۱نماز جمعہ کے دوران امام کعبہ پر حملے کرنے والے مبینہ مسلح شخص کو گرفتار کرلیا گيا۔
-
مآرب میں سعودی اتحاد کی شکست پر امریکہ پریشان
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۱امریکی حکام نے انصاراللہ کے کمانڈروں پر پابندی لگانے کا عندیہ دیدیا