اکیس اپریل انیس سو چھبیس مطابق آٹھ شوال کو آل سعود حکومت نے مدینہ منورہ میں واقع تاریخی قبرستان جنت البقیع میں اہلبیت علیھم السلام اور صحابہ کرام کے روضوں کو منہدم کر دیا تھا۔ جسے تاریخ میں "یوم انہدام" کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور آرامکو کو بیک وقت میزائل اور ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے-
فلسطینیوں پر ہونے والے صیہونی فوجیوں کے مظالم کے بعد آخرکار ریاض نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایک بیان جاری کر دیا۔
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سابق مندوب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو یمن کا محاصرہ ختم کر دینا چاہئے۔
سعودی اتحاد نے خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر یمن کے ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
یمن میں یوم القدس کے موقع پر مختلف شہروں میں القدس ریلیوں میں عوام نے بھرپور طریقے سے شرکت کی۔
متحدہ عرب امارات کے ولیعہد محمد بن زائد نے ریاض پہونچ کر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔
ابو ظہبی کے ولیعہد محمد بن زائد آج اچانک ریاض کے دورے پر جا رہے ہیں جس میں ایران اور گروہ 4+1 کے درمیان مذاکرات سمیت علاقے کے اہم مسائل پر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان سے گفتگو کریں گے۔
ایک عشرے تک دہشت گردوں کی حمایت اور شام میں حکومت کی تبدیلی کی کوششوں میں ناکامی کے بعد سعودی عرب نے دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش شروع کردی ہے اور عرب لیگ میں شام کی واپسی کا خیر مقدم کیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ