-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی مجلس چہلم
Feb ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے چالیسیویں کی مجلس، تہران میں امام خمینی رح کے مزار پر منعقد ہوئی جس میں بڑی تعداد میں سوگواروں نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کی مجلس
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۱رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کے ساتویں روز کی مناسبت سے منعقدہ ایصال ثواب کی مجلس میں ایرانی عوام کی وسیع پیمانے پر شرکت رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ان کے انس و لگاؤ اور عقیدت کا مظہر ہے۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے جنازے میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر
Jan ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت ایرانی عوام کے اتحاد کا مظہر تھی
-
فلسطین کے لیے ہاشمی رفسنجانی مرحوم کی کوششوں کو خراج تحسین
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے کہا ہے کہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی فلسطین کے لئے برسوں جدوجہد کرتے رہے۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے حسینیہ امام خمینی (رح) میں تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت کی مناسبت سے منعقد ہونے والی مجلس ترحیم میں شرکت کی۔
-
روسی صدر اور عراقی حکام کی جانب سے تعزیتی پیغامات
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نماز جنازہ اور آخری رسومات
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی نمازہ جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں سوگواروں اور ملک کی سبھی اہم سیاسی اور فوجی شخصیات نے شرکت کی-
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کے تعزیتی پیغامات
Jan ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۴ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر عالمی رہنماؤں اور شخصیتوں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر مختلف رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۴حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سمیت دنیا کے مختلف سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی حکومت اور عوام کو دلی تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی انتھک جدوجہد کو فراموش نہیں کیا جاسکتا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر جاری ہونے والے تعزیتی پیغام میں ان کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔