-
فلسطینی عوام اپنے ایک عظیم حامی سے محروم ہو گئے ہیں ، حماس
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۴فلسطین کی اسلامی مزاحمی تحریک حماس نے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو فلسطینی عوام اور تحریک مزاحمت کا سب سے بڑا حامی قرار دیتے ہوئے ان کے انتقال کو ایک عظیم نقصان قرار دیا۔
-
آیت اللہ رفسنجانی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۸آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کو کل منگل کے روز، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے روضہ مطہر میں سپرد خاک کیا جائے گا-
-
عراقی حکام کے آیت الله ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
ہندوستان، ترکی اور افغانستان کے حکام نے آیت الله ہاشمی رفسنجانی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
Jan ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۶ہندوستان کے وزیر اعظم، افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو اور ترکی کے اعلی حکام نے ایران کے سابق صدر اور سینیئر سیاستدان آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے انتقال پر تعزیتی پیغامات بھیجے ہیں۔
-
سینیئر سیاستداں اور سابق صدرآیت اللہ ہاشمی رفسنجانی انتقال کرگئے
Jan ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۶ایران کے سینیئر سیاستداں اور سابق صدرآیت اللہ ہاشمی رفسنجانی انتقال کرگئے ۔
-
صیہونیوں کی جارحیتوں سے غفلت، دہشت گرد گروہوں کے وجود میں آنے کا باعث
Dec ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۱ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی حکومت کے جرائم سے غفلت کا ایک نتیجہ، دہشت گرد گروہوں کا وجود میں آنا ہے-
-
حزب اللہ لبنان کے نام ہاشمی رفسنجانی کا تعزیتی پیغام
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے اعلی کمانڈر کی شہادت پر سید حسن نصراللہ کو مبارک باد اور تعزیت پیش کی ہے۔