-
بحرینی عوام کے قتل عام کو روکنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کےعالمی امور کے نمائندے نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم اور آیت اللہ العظمی سیستانی کی ملاقات کو آل خلیفہ حکومت کیلئے انتباہ اور اہم پیغام قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کی نظر میں نماز کی اہمیت
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۸سوال: نماز کی اہمیت کو بیان فرمائیں؟
-
عراق میں سنی مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں انھوں نے عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی سے عراق کے اہلسنت مسلمانوں کی حفاظت کئے جانے کی سفارش کی تھی۔
-
سید حیدر کربلایی، تاجر عشق
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۱فوٹو گیلری
-
جہاد کفائی کا فتوی فیصلہ کن تھا، عراقی وزیراعظم
Mar ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۱سحر خصوصی نیوز : آیت اللہ العظمی سیستانی کے جہاد کفائی کے فتوے نے عراق کو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی کا کردار
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۹سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ موصل کی آزادی میں ایران اور آیت اللہ سیستانی نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عراقی قوم کو مبارک باد
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے دہشت گردوں کے قبضے سے فلوجہ شہر کی آزادی پر قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
عراق کے شیعوں اور سنیوں دونوں کو اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے : آیت اللہ العظمی سیستانی
Jun ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۶عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے کہا ہے کہ عراق کے شیعہ و سنی مسلمانوں کو مکمل بصیرت اور ہوشیاری کے ساتھ دہشت گردوں کے مقابلے میں اپنے وطن کا دفاع کرنا چاہئے
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں سنگ میل ہے: عراقی صدر
Jun ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۴عراق کے صدر فواد معصوم نے ملک کے عظیم مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے عوامی رضاکار فورس کے قیام کے تاریخی حکم کی قدردانی کی ہے۔