-
عراق کی موجودہ صورت حال پر آیت اللہ العظمی سیستانی کا انتباہ
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۱عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں ملک کی موجودہ صورت حال کے بارے میں عراق کے تمام سیاستدانوں کو سخت خبر دار کیا ہے۔
-
عراقی وزیراعظم نے کربلائے معلی میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندے سے ملاقات کی
Dec ۰۱, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸عراق کے وزیراعظم حید رالعبادی نے کربلائے معلی میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستان کے نمائندے سے ملاقات کی ۔
-
فتح قریب ہے، مجاہدین صبر و استقامت سے کام لیں، آیت اللہ العظمی سیستانی
Oct ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۸:۴۱عراق کےجید عالم دین اور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراقی مجاہدین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ حتمی کامیابی قریب ہے۔
-
عراق: آیت اللہ العظمی سیستانی کی طرف سے ترک یرغمالیوں کی آزادی کی اپیل
Sep ۱۲, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۸عراق کے بزرگ شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے یرغمال بنائے گئے ترک مزدوروں کی آزادی کی اپیل کی ہے-
-
بدعنوانی اور سماجی ناانصافی کو اصولی طور پر دور کیا جائے، آیت اللہ العظمی سیستانی
Aug ۲۱, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۹نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے عراق میں اصولی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔