-
رہبر انقلاب کی اقتدا میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۵ایران کے سابق چیف جسٹس اور تشخیص مصلحت نظام کاؤنسل کے موجودہ سربراہ آیت اللہ العظمیٰ سید ہاشمی شاہرودی رحمت اللہ علیہ نے 70 سال کی عمر میں دارفانی کو الوداع کہا جن کی نماز جنازہ آج تہران کی امام خمینی (رہ) عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی قیادت میں ادا کی گئی۔
-
قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۸قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی عظیم الشان تشییع جنازہ
-
آیت اللہ سیستانی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۵عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۵پاکستان میں مجلس وحدت مسلمین کے سیکریٹری جنرل نے فقیہ عالیقدر آیت اللہ سید محمود شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۹مصلائے امام خمینی (رہ) میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔
-
آیتالله سید محمود هاشمی شاهرودی سے وداع کے مناظر
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۲فوٹو گیلری
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷تہران کے مصلائے امام خمینی رح میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی نماز جنازہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ہندوستان: کرگل میں آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقے کرگل لداخ میں ممتاز عالم دین، تشخیص مصحلت نظام کونسل کے چیئرمین اور ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
آیت الله شاہرودی کی رحلت پر پیغام تعزیت
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
آیت الله ہاشمی شاہرودی کی خدمات
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۰:۱۴فوٹو گیلری