-
آیت اللہ شاہرودی کے انتقال پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای نے فقیہ عالیقدر اور تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے انتقال پر تعزیت پیش کی۔
-
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئے
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۴آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئے۔
-
حضرت امام خمینی (ره) کی امنگوں سے تجدید عہد
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸فوٹو گیلری
-
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ کی میڈیا سے گفتگو
Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲فوٹو گیلری
-
عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطے کے لئے خطرناک ہے : آیت اللہ محمود ہاشمی شاہرودی
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۸ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطےکے لئے انتہائی خطرناک خیانت ہے
-
آیت اللہ ہاشمی شاہرودی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے سربراہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج پیر کے روز آئندہ پنچ سال کے لئے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے چیئرمین اور سیکرٹری کو منصوب کر دیا۔
-
رہبر انقلاب عیادت کو پہونچے! ۔ تصاویر
May ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے تہران کے ایک اسپتال میں پہونچ کر ایرانی عدلیہ کے سابق سربراہ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی عیادت کی۔ اسکے علاوہ آپ اسپتال میں موجود ایک شہید کی والدہ، ایک جانباز کی والدہ اور ایران کے ایک بڑے ہارٹ سرجن پروفیسر تربیت کے سراہنے بھی پہونچے۔
-
نائیجیریا کی فوج کی جانب سے مسلمانوں پر روا رکھے جانے والے مظالم شرمناک ہیں: آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۸ایران میں جید علما کی کونسل، مجلس خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے نائیجیریا کے مسلمانوں پر اس ملک کی فوج کے مظالم کی مذمت کرتے ہوئے زاریا میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث افراد کی شناخت اور ان پر مقدمہ چلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔