-
ہندوستان: دہلی میں مظاہرین کی بڑے پیمانے پر گرفتاریاں، اقوام متحدہ کا اظہار تشویش
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۲میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں ہفتے کے روز ہونے والے احتجاج کے دوران بڑے پیمانے پر گرفتاریاں ہوئی ہیں جن پر اقوام متحدہ نے اظہار تشویش کیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی میں الیکشن کمیشن کے خلاف زبردست احتجاج، 4 سابق وزرائے اعلیٰ سمیت سینکڑوں افراد حراست میں
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۹ووٹر لسٹوں کی 'خصوصی نظر ثانی' (ایس آئی آر) میں مبینہ بے ضابطگیوں اور چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) گیانیش کمار کے فوری استعفے کے مطالبے پر دہلی میں زبردست احتجاج کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: مظاہرین کے خلاف کارروائی، ابھیجیت دپکے کو طیارے کے اندر سے ہی حراست میں لے لیا گیا
Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۲ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر علاقے میں آج ہونے والے احتجاج کو روکنے کے لیے مظاہرین کے خلاف وسیع کارروائی کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ہندوستان: سپریم کورٹ کا گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری کرنے سے انکار
Oct ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۷:۴۸نئی دہلی سے موصولہ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائرعرضیوں پر سپریم کورٹ میں آج پیر کے روز سماعت ہوئی۔ گیانیش کمار کو معطل کرنے کا عبوری حکم جاری نہیں کیا گيا۔
-
فرانس: ابتر نظامِ تعلیم کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس کے ساتھ جھڑپیں
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۳:۵۶فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پالیسی کے خلاف طلبہ کا احتجاج چھٹے روز بھی جاری ہے۔
-
ہندوستان: سی جے پی کا چیف الیکشن کمشنر کے استعفے پر اصرار، 10 اکتوبر کو جنتر منتر پر احتجاج کا اعلان
Oct ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲میڈیا رپورٹ کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے بانی ابھیجیت دِپکے نے اعلان کیا ہے کہ اگر گیانیش کمار استعفیٰ نہیں دیتے ہیں تو 10 اکتوبر کو جنتر منتر پر احتجاج کیا جائے گا۔
-
ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر کی طلبی
Oct ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۵ارنا کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام کی جانب سے ایران پر الزامات عائد کیے جانے کے بعد، برطانیہ کے سفیر کو وزارتِ خارجہ میں طلب کر لیا گیا۔
-
ہندوستان: دھیریندر شاستری اپنے الفاظ واپس لیں اور معافی مانگیں، لدھیانہ کے شاہی امام کا مطالبہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۳لدھیانہ میں "شری ہنومنت کتھا" (ہندوؤں کا ایک مذہبی اجتماع) کے دوران باگیشور دھام (ایک ہندو روحانی مرکز) کے سربراہ دھیریندر کرشنا شاستری کے بیانات پر ایک نیا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔
-
پاکستان: علامہ راجہ ناصر عباس نے محمود خان اچکزئی اور ان سے حکومت کے رابطے کی تردید کردی
Oct ۰۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی اور مجھ سے حکومت کا کوئی رابطہ نہیں ہوا، وزیرِ اعظم نے 2 خط لکھے تھے ہم نے ان کو جواب دیا ہے۔
-
پاکستان: صوبۂ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش کردی
Sep ۲۶, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۲پشاور میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 7 دن میں وفاقی حکومت مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے تو افہام و تفہیم سے کرلے۔