SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے کی صورتحال بدتر ہوگئی

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۱

    صیہونی فوجیوں نے الخلیل علاقے کے دو دیہاتوں کا محاصرہ کر لیا ہے۔

  • غزہ میں حماس کے مرکز پر صیہونی فضائیہ کا حملہ

    غزہ میں حماس کے مرکز پر صیہونی فضائیہ کا حملہ

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے غزہ میں تحریک مزاحمت حماس کے مراکز پر میزائل حملہ کیا ہے۔

  • اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی

    اسرائیل کے عام انتخابات میں انتہا پسند نیتن یاہو کے اتحاد کی کامیابی

    Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹

    اسرائیل کے عام انتخابات میں سابق وزیراعظم نیتن یاہو کے دائیں بازو اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔

  • تحریک استقامت کے سامنے اسرائیل نے وحشت زدہ ہو کر معاہدہ کیا: حزب اللہ

    تحریک استقامت کے سامنے اسرائیل نے وحشت زدہ ہو کر معاہدہ کیا: حزب اللہ

    Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    حزب اللہ لبنان کے شرعی امور کے سربراہ نے کہا ہے کہ تحریک استقامت نے عربوں اور مسلمانوں کی تاریخ میں پہلی بار صیہونی دشمن پر وحشت طاری کرکے اسے معاہدہ کرنے پر مجبور کیا ہے۔

  • فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود کی غاصب صیہونی ریاست کو دھمکی

    فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود کی غاصب صیہونی ریاست کو دھمکی

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۹

    فلسطینی مقاومتی گروہ عرین الاسود نے ناجائز صیہونی ریاست کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے اچانک حملوں سے صیہونی ریاست ہل کر رہ جائے گی۔

  • عمانی کمپنی کا صیہونیوں کی شرکت پر احتجاجا بحرینی نمائش میں شرکت سے انکار

    عمانی کمپنی کا صیہونیوں کی شرکت پر احتجاجا بحرینی نمائش میں شرکت سے انکار

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۸

    ایک عمانی ہوائی کمپنی نے بحرین میں ہونے والی بین الاقوامی نمائش میں شرکت سے اس وقت انکار کر دیا جب اسے پتہ چلا کہ اس نمائش میں غاصب صیہونی ریاست کی کمپنیاں بھی شرکت کر رہی ہیں

  • انتخابات میں شرکت کرنے کی اپیل+ ویڈیو

    انتخابات میں شرکت کرنے کی اپیل+ ویڈیو

    Nov ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۶

    صیہونی حکومت کے سابق وزیر اعظم نتن یاہو نے سڑکوں پر نکل کے عوام سے انتخابات میں شرکت کی اپیل کی۔

  • یواے ای میں اسرائیلی دفاعی نظام نصب، کتنا کارگر ہوگا ؟

    یواے ای میں اسرائیلی دفاعی نظام نصب، کتنا کارگر ہوگا ؟

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷

    متحدہ عرب امارات میں صیہونی حکومت کے دفاعی نظام کو نصب کر دیا گیا ہے۔

  • الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں میں جھڑپ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲

    غرب اردن کے شہر الخلیل میں فلسطینی نوجوانوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی وحشیانہ کاروائی کے بعد اس علاقے میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

  • اسرائیل نےڈر کرلبنان کے ساتھ سمندری معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ

    اسرائیل نےڈر کرلبنان کے ساتھ سمندری معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ سید حسن نصراللہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقاومت کے ساتھ ایک جنگ کے ڈر سے لبنان کے ساتھ سمندری حدود کے تعین کے معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    پاکستان آرمی ہیڈکواٹر پر فائرنگ، حملہ آور ہلاک کردیا گیا

    ۱۳ hours ago
  • جنگ رمضان نے امریکا کی اسٹریٹیجک کمزوریاں عیاں کردیں

  • طبی وسائل اور ادویات کی فراہمی جنگ کے دوران وزارت خارجہ کی ایک اہم ذمہ داری تھی: ایرانی وزیر خارجہ

  • ہندوستان: تمل ناڈو اسمبلی میں ’نِیٹ‘ ختم کرنے کی قرارداد منظور، مرکز سے میڈیکل داخلہ نظام بدلنے کا مطالبہ

  • یوکرینی فضائیہ کا مگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS