SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

اسرائیل

  • حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے روکنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے: نفتالی بینٹ

    حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے روکنے کے لئے کچھ نہیں کر سکتے: نفتالی بینٹ

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اب وہ اپنی حکومت کو گرنے سے نہیں بچا سکتے

  • مغربی ممالک خوب جانتے ہیں کہ ایران ایٹم بم کے درپے نہیں: امیر عبداللہیان

    مغربی ممالک خوب جانتے ہیں کہ ایران ایٹم بم کے درپے نہیں: امیر عبداللہیان

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۹

    وزیر خارجہ ایران حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ اور مغربی ممالک بخوبی جانتے ہیں کہ اسلامی مکتب میں جوہری بم کی کوئی جگہ نہیں اور ایران، جوہری بم  بنانے کی کوشش میں نہیں ہے۔

  • ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    ایک کاکروج نے صیہونی دہشتگردوں کی ہوا نکال دی۔ ویڈیو

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلح صیہونی دہشتگردوں کے وجود میں بسے خوف و ہراس اور بزدلی کا یہ عالم ہے کہ وہ ایک کاکروج تک کے سامنے ہار مان جاتے ہیں اور ان پر دہشت طاری ہو جاتی ہے۔ صیہونی دہشتگردوں کی تمام تر شجاعت صرف انکے اسلحوں میں ہوتی ہے اور اگر اُن سے یہ اسلحے چھین لئے جائیں تو انکی حیثیت ایک بزدل اور ڈرپوک کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔

  • فلسطینیوں کے حملے میں 2 صیہونی دہشتگرد زخمی

    فلسطینیوں کے حملے میں 2 صیہونی دہشتگرد زخمی

    Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۷

    فلسطینیوں کے حملے میں 2 غاصب اسرائیل کے دو باوردی دہشتگرد زخمی ہو گئے۔

  • صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےدنیا بھر کےعازمین حج کے لیے باب حج کے دوبارہ کھل جانے کو عظیم بشارت قرار دیا ہے۔ آپ نے ساتھ ہی صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے دوران ضروری کاموں سے ایک ہے۔

  • اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا

    اسرائیلی میڈیا نے ایران کی طاقت کا لوہا مان لیا

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۹

    اسرائیلی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ایران پہلے ہی حملہ روکنے کی صلاحیت کو فروغ دے رہا ہے۔

  • اسرائیل کی سب سے بڑی فرنیچر فیکٹری جل کر راکھ

    اسرائیل کی سب سے بڑی فرنیچر فیکٹری جل کر راکھ

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸

    شمالی اسرائیل میں آتشزدگی کے نتیجے میں فرینیچر فیکٹری جل کر راکھ ہوگئی۔

  • ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران

    ایران مخالف قرارداد اسرائیل کی شہ پر پیش کی گئی ہے، تہران

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۰

    ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے آئی اے ای اے میں پیش کی جانے والی مجوزہ قرارداد کو زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی کا تسلسل قرار دیا ہے۔

  • اسرائیلی میں کئی جگہوں پر آگ، حکام خاموش+ ویڈیوز

    اسرائیلی میں کئی جگہوں پر آگ، حکام خاموش+ ویڈیوز

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶

    مقبوضہ علاقے کے شمال میں واقع لکڑی کے کارخانے اور ایک فوجی کینٹین میں آگ لگ گئی۔

  • غزہ میں اسرائیل کا ایک ڈرون سرنگوں

    غزہ میں اسرائیل کا ایک ڈرون سرنگوں

    Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۹

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوج نے کہا ہے کہ غزہ پٹی میں اس کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    ۳ hours ago
  • ایران کے خلاف زمینی جارحیت کی سازش کو شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام بنا دیا گیا: ایرانی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی

  • امریکہ اپنی انٹیلی جنس ناکامیوں کی وجہ سے طویل عرصے سے غلط اندازوں کا شکار: سید عباس عراقچی

  • ہندوستان: پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس ختم، دونوں ایوانوں کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

  • امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہم لنکن پر موجود فوجی نفسیاتی دباؤ میں، خودکشی کی کوشش: برطانوی اخبار گارڈین

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS