-
مسجدالاقصی میں 45 ہزار نمازیوں کا روح پرور اجتماع
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۶رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نماز جمعہ کے روح پرور اجتماع میں 45 ہزار فلسطینوں نے شرکت کی۔
-
نہتے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوج کی فائرنگ، 82 زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸نابلس میں اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے 82 فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
بحرین کی فضاؤں میں ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ کے نعرے۔ ویڈیو
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۴بحرینی عوام نے گزشتہ شب سڑکو پر نکل پر پر امن طریقے سے مظاہرہ کیا اور قبلۂ اول کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کے ساتھ آل خلیفہ کی تاناشاہ حکومت کے تعلقات کی شدید مذمت کی۔ مظاہرے کے دوران ’’مردہ باد اسرائیل‘‘ اور ’’صیہونیوں خیبر کو یاد کرو، لشکر محمد (ص) آنے والا ہے‘‘ کے نعرے فضاؤں میں گونجتے رہے۔
-
خاتون فلسطینی قیدی کی 5 سال بعد اسرائیل کی جیل سے رہائی
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایک فلسطینی خاتون قیدی 5 سال تک اسرائیل کی جیل میں رہنے کے بعد کل رہا ہو گئی۔
-
بحرینی عوام اسرائیل کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۸غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بحرینی عوام نے مظاہرے کئے۔
-
شام نے اسرائیل کے فضائی حملے کو ناکام بنا دیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے دارالحکومت پر دشمن اسرائیل کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
-
اسرائیلی جارحیت میں ایک فلسطینی شہید
Sep ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲غرب اردن کے علاقے رام اللہ میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ سے ایک 39 سالہ فلسطینی نوجوان عائد یوسف راشد جادالله شہید ہو گیا۔
-
صیہونی فوجی کولڈ ڈرنک کی چوری کرتے ہوئے+ ویڈیو
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۹فلسطین کے سوشل میڈیا صارفین نے کولڈ ڈرنک چراتے ہوئے صیہونی فوجی کا ایک ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کیا ہے۔
-
اسرائیل کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ فائرنگ میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
-
موساد کی خونخوار جاسوس کی موت
Aug ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱صیہونی حکومت کی مشہور جاسوس اور متعدد فلسطینی رہنماؤں کی قاتل کی موت ہو گئی۔