-
فلسطین میں انتخابات کے التوا پرحماس کی مخالفت
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی طرح کے بہانے سے فلسطین کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ملتوی کئے جانے کے خلاف ہے۔
-
یوم الارض سرزمین فلسطین کی آزادی پر تاکید کا دن
Apr ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۳فلسطین میں یوم الارض ایک ایسے وقت منایا جارہا ہے جب مظلوم فلسطینی قوم کے حقوق پچھلے ستر برس سے زائد عرصے سے جاری غاصبانہ قبضے، اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات اور بین الاقوامی اداروں کی خاموشی کی وجہ سے مسلسل پامال ہورہے ہیں۔
-
امریکہ کے بارے میں قائد انقلاب اسلامی کی پیشگوئي صحیح ثابت ہو رہی ہے: سید حسن نصر اللہ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ امریکہ اب پہلے کی طرح نہیں رہ گيا ہے بلکہ زوال کے مرحلے میں پہنچ چکا ہے اور اسرائيل بھی اپنے آقا کی ہی طرح زوال اور بکھراؤ کی جانب بڑھ رہا ہے اور یہ وہی چیز ہے جسے قائد انقلاب اسلامی کئي بار زور دے کر کہہ چکے ہیں۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپ
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۰صیہونی حکومت کے مشینی آلات غزہ پٹی میں پہنچنے کے بعد ڈیموکریٹک محاذ برائے آزادی فلسطین کے مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کی خبریں ہیں-
-
مونگیری لال کے حسین سپنے ... اسرائيل کو ایران سے مقابلے کے لئے اردوغان کی ضرورت کیوں ؟
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶اسرائیل کے اخبار ہارتض میں یکلاس سایدل کا ایک مقالہ شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے ایران و اسرائیل کے درمیان تصادم اور دیگر علاقائی طاقتوں اور شخصیتوں کے کردار کا جائزہ لیا ہے جس کے کچھ حصے یہاں پیش کئے جا رہے ہیں البتہ یہ واضح رہے کہ یہ مقالہ معلومات کے لئے یہاں نقل کیا جا رہا ہے اور وب سائٹ پر شائع کئے جانے کا مطلب ، مقالے میں کہی جانے والی باتوں سے متفق ہونا قطعی نہيں ہے ۔یہ حقیقت بھی واضح ہے کہ علاقے کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل اور اس کی ہمیشہ جاری رہنے والی سازشیں ہیں ۔
-
حماس نے بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی
Mar ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۷حماس نے مقبوضہ فلسطین میں بحرینی سفیر کی تعیناتی کی مذمت کی ہے۔
-
امریکہ، اسرائیل اور سعودی عرب، آیت اللہ زکزکی کی رہائی میں رکاوٹ
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۱امریکہ اسرائیل اور سعودی عرب، نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی میں مسلسل رکاوٹیں ڈال رہے ہیں۔
-
چاقو سے حملے کا بہانا، اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۸غاصب صیہونی فوجیوں نے حیفا سٹی میں ایک فلسطینی نوجواں کو گولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔
-
اسرائیل میں سیاسی بحران جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۲اسرائیل میں نام نہاد پارلیمانی انتخابات کے سامنے آنے والے نتائج کے بعد بھی اس ملک میں جاری سیاسی بحران بدستور جاری ہے۔
-
اسرائیل، امریکہ، برطانیہ نے سعودی عرب کو جنگ یمن میں جھونکا ہے، بدرالدین الحوثی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے اسرائیل، امریکہ اور برطانیہ کو جنگ یمن کا اصل محرک قرار دیا ہے۔ یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے یمنی عوام کے خلاف وحشیانہ جارحیت کے ساتویں برس کے آغاز پر اعلان کیا ہے کہ تمام حقائق آشکار ہو جانے کے باوجود سعودی عرب نے اب بھی ہوش کے ناخون نہیں لئے اور درس عبرت حاصل نہیں کیا ۔